اس سے قبلہ رخ کا تعین کیا جاسکتا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر May 26th 2024, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی حکام نے کہا ہے کہ کل 27 مئی بروز پیر سورج دن 12 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا،اس سے قبلہ رخ کا تعین کیا جاسکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئر ماجد آل زاہرہ نے کہا ہے کہ سال میں دوبار سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوتا ہے جس سے قبلہ رخ کا تعین کرنے میں مدد ملتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیر کو دن 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور یہ رواں سال (2024 ) کا پہلا مرحلہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں لوگ اس وقت جب سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوتا تھا ،چھڑی زمین میں گاڑھ کر اس کے سائے سے قبلہ رخ کا تعین کرتے تھے

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 14 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




