طلعت حسین باکمال اور بڑی شخصیت تھے

شائع شدہ 2 years ago پر May 26th 2024, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں طلعت حسین کے انتقال پر سوگ کا عالم ہے، سینئیر اداکاروں کی جانب سے ان کی وفات پر تعزیتوں اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کہا کہ طلعت حسین باکمال اور بڑی شخصیت تھے، وہ بڑے آدمی تھے جنہیں مدتوں تک یاد رکھا جائے گا۔
View this post on Instagram
سینئیر اداکار اور ہدایتکار جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ طلعت حسین ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے، ان کا انتقال شوبز انڈسٹری کیلئے بڑا نقصان ہے، طلعت حسین بہت نفیس انسان اور بہترین اداکار تھے۔
بہروز سبزواری کہنا تھا کہ طلعت حسین کے ساتھ میرا 50 سال کا تعلق تھا، طلعت حسین شفیق انسان تھے، ان سے بہت سیکھا ہے، ان کی وجہ شہریت ریڈیو تھا، وہ ایک عظیم انسان تھے، طلعت حسین خود ایک انسٹی ٹیوشن تھے، بہت سےاداکاروں کو انہوں نے ہی اداکاری پڑھائی۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






