وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اپنے اس دورے کے دوران برطانیہ سے اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے

شائع شدہ 2 years ago پر May 29th 2024, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، وہ برطانیہ، اٹلی اور ویٹیکن میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اپنے اس دورے کے دوران برطانیہ سے اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی روم میں اطالوی وزیر داخلہ سے بھی ملیں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ویٹیکن سٹی بھی جائیں گے اور پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 19 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 16 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 17 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




