Advertisement

روس، چین اور ایران کا مغربی ممالک سےایرانی جوہری معاہدہ بحال کرنے کا مطالبہ

بین الاقوامی ایجنسی برائے ایٹمی توانائی کے بورڈ آف گورنرز کے چھٹے اجلاس میں تینوں ممالک کا مشترکہ بیان

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 5th 2024, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس، چین اور ایران کا مغربی ممالک سےایرانی جوہری معاہدہ بحال کرنے کا مطالبہ

روس، چین اور ایران نے مغربی ممالک سےایرانی جوہری معاہدہ بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

غیر ملک خبر رساں ایجنسی کے مطابق بین الاقوامی ایجنسی برائے ایٹمی توانائی (آئی اے ای اے ) کے بورڈ آف گورنرز کے چھٹے اجلاس کے لئے مشترکہ بیان میں روس، چین اور ایران نے مغربی ممالک سے ایران کے جوہری پروگرام کے لیے مشترکہ جامع پلان آف ایکشن (جے سی پی اواے ) کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیان میں مزید کہا کہ یہ تینوں ممالک اس بات پر یقین رکھتے ہیں اور 2 سال سے جاری اس کشیدگی کوروکنے بارے اقدامات کریں ۔

تینوں ممالک کا خیال ہےکہ مکمل طور پر آپریشنل جوہری معاہدہ تمام فریقین کو فائدہ پہنچانے والے تناؤ کو کم کرنے میں مدد دے گا۔ تینوں ممالک نے مطالبہ کیاہے کہ جوہری پروگرام کے سویلین کردار کو درست رکھا جائے۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 17 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 14 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 16 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 12 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا