Advertisement

انسانی سمگلنگ کیس :صارم برنی کے  جسمانی ریمانڈ کے لیے ایف آئی اے کی استدعا منظور

صارم برنی کو گزشتہ روز امریکا کی جانب سے انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ائیر پورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 7th 2024, 2:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انسانی سمگلنگ کیس :صارم برنی کے  جسمانی ریمانڈ کے لیے ایف آئی اے کی استدعا منظور

انسانی بچوں کی اسمگلنگ پر صارم برنی کے  جسمانی ریمانڈ کے لیے ایف آئی اے کی استدعا منظور کر لی گئی ۔

 عدالت نے انسانی  بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کو دو روزہ  جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق صارم برنی کو گزشتہ روز امریکا کی جانب سے انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ائیر پورٹ سے حراست میں لیا گیا ۔
ایف آئی اے ہیومن ٹریفکنگ سرکل  کے مطابق صارم برنی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے مقدمہ بھی درج کر لیا  گیا۔ذرائع کے مطابق، دوران تفتیش صارم برنی نے خود پر عائد الزامات کو مانتے ہوئے اپنی غلطی بھی تسلیم کر لی ۔
ایف آئی اے حکام کی طرف سے صارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں صارم برنی کے وکیل کی جانب سے سماجی رہنما کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے یکسر مسترد کر دیا۔
دوسری طرف ایف آئی اے حکام کی جانب سے انسانی  بچوں کی اسمگلنگ کے مقدمے میں  مزید تفتیش کے لیے  صارم برنی کے ریمانڈ کی استدعا کی گئی ، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے صارم برنی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 20 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement