راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایوان صنعت و تجارت کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی ، اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج تاجر برادری کو مکمل سپورٹ فراہم کرے گی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایوان صنعت و تجارت کے نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں کمرشل اور صنعتی ترقی میں ایوان صنعت کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں علاقائی اقتصادی ماحول سے متعلق امور بھی زیر غور آئے ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملکی اقتصادی ترقی میں تاجر برادری کا اہم کردار ہے ، پاک فوج تاجر برادری کی مکمل سپورٹ کرے گی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تاجروں نے پاک فوج کی محفوظ ماحول کے لیے قربانیوں اور کردار کو سراہا ۔تاجروں کا کہنا تھا کہ بہتر ماحول سے ملکی اقتصادی صورتحال بہتر ہوئی ہے ۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago





