لاہور: معروف اداکارہ ریشم نے کورونا ویکسی نیشن کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خیر خواہ حکومت کو ہی عوام کی صحت کا اتنا خیال ہوسکتا ہے۔

معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ریشم نے کورونا ویکسین لگواتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی اور کورونا ویکسی نیشن کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف بھی کی۔
اداکارہ نے لکھا کہ ایک خیر خواہ حکومت کو ہی اپنی عوام کی صحت کا اس درجہ خیال ہوسکتا ہے کہ جیسا اس موجودہ حکومت نے ثابت کیا ہے۔ کورونا کی ویکسین کے لیے لگائے گئے سینٹرز کی کارکردگی اتنی اچھی ہے کہ وہ لوگ جو یہ سمجھ رہے تھے کہ شاید ویکسین لگوانے کے لیے انہیں افراتفری کا سامنا کرنا پڑے گا، حکومتی سطح پر بہترین اقدامات کی بدولت آج وہ سب ہی لوگ مطمئن ہیں اور جوق در جوق ویکسین لگا بھی رہے ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ ریشم نے مزید کہا کہ میری بھی اپنے لوگوں سے یہ پُرزور اپیل ہے کہ صحت کے معاملے میں کسی بھی قسم کی غفلت نہ برتیں کیونکہ آپ کی ذرا سی غفلت آپ کی یا آپ کے گھر والوں کی زندگی کا چراغ گُل کر سکتی ہے۔اپنی اور اپنے گھر والوں کی صحت کا خیال رکھئیے کہ جان ہے تو جہان ہے۔

27ویں آئینی ترمیم کی حمایت، وزیر اعظم سے ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے مطالبات رکھ دیئے
- 5 گھنٹے قبل

پاک افغان طالبان کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا
- 9 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

امریکی صدر کا پاک بھارت جنگ کے دوران 7 کی بجائے 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
- 9 گھنٹے قبل

بجلی کی قیمتوں میں تین ماہ کیلئے اضافے کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ نےاب تک 80 ہزار غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کے حکم پر تین دہائیوں بعد ایٹمی تجربات کا آغاز،بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- 9 گھنٹے قبل

ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں
- 8 گھنٹے قبل

قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرخ میں تبدیلی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے کیسز رپورٹ
- 9 گھنٹے قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ برونائی ، دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل















