میانمار کی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 12 افراد ہلاک ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 11th 2021, 1:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق طیارہ میانمار کے دوسرے سب سے بڑے شہر منڈالے کے پہاڑی علاقوں میں گر کر تباہ ہوا ہے ، جس میں مبینہ طور پر تمام فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔فوکر طیارے میں 16 فوجی جوان سوار تھے ۔
اطلاعات کے مطابق طیارہ دارالحکومت نیپائیڈو سے پائین او لون شہر جا رہا تھا اور جب وہ اسٹیل پلانٹ سے 300 میٹر (984 فٹ) کے فاصلے پر گرکر تباہ ہوا ۔فوجی طیارے میں سوار افراد مذہبی تقریب میں شرکت کرنے والے تھے۔ پائلٹ اور ایک مسافر سمیت دو افراد زندہ بچ گئے ہیں جنہیں زخمی حالت میں ملٹری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
حادثے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں ۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 8 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






