اسلام آباد: پاکستان کو چین کی جانب انسداد کورونا سینوفام ویکسین کی اگلی کھیپ اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملنے کا امکان ہے ۔نئی کھیپ 5 لاکھ ڈوزیز پر مشتمل ہوگی۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق چین کی جانب سےپاکستان کوسینوفام کےمزید5لاکھ ڈوززفراہم کی جائیں گی ، تاہم اس سلسلے میں اعلیٰ سطح پر اقدامات کرلیے گئے ہیں ۔
ذرائع محکمہ صحت نے بتایا کہ روس کی ویکسین بھی ہنگامی بنیادوں پرمنگوانےکےاقدامات کرلئےگئے،روسی ویکسین اسپوٹنک کومحدود وقت کےلیےڈریپ کی جانب سےدرآمدکرنےکی اجازت دی گئی ،کویکس کی اسٹرزیکا کے ڈوززبھی رواں ماہ کے اختتام پرآنے کی امیدہے۔
واضح رہے کہ کوویکس ایک گروپ ہے امیر ممالک کا جوترقی پذیر اور غریب ممالک کو ویکسین عطیہ کرینگے، کوویکس اسٹرزیکا کی درآمد کیلئے بھی وفاق کی جانب سے پہلے ہی دی جاچکی ہے۔
یا درہے کہ چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ گزشتہ ہفتے پاکستان پہنچی تھی جس کے بعد ملک میں کورونا کی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے اور پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ملک بھر میں ایڈلٹ ویکسینیشن مراکز قائم کیے جا چکے ہیں اور ویکسینیشن کا تمام تر عمل ڈیجیٹل میکنزم سے کنٹرول کیا جائے گا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل





