اس فلم میں بھارتی اداکار ورون شرما اور منجوت سنگھ سمیت سینئیر اداکار راجیش شرما اور اداکارہ اشیتھا راج شرما بھی شامل ہیں


لو فلم پروڈکشن اور ٹی سیریز کے بینر تلے بننے والی مزاح اور سنسنی سے بھرپور فلم ’’وائلڈ وائلڈ پنجاب‘‘ ریلیز کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پنجابی فلم ’’وائلڈ وائلڈ پنجاب‘‘ کو بھوشن کمار اور گلشن کمار نے بنایا، جبکہ سمرپریت سنگھ نے ہدایت کاری کی خدمات انجام دیں۔
اس فلم میں بھارتی اداکار ورون شرما اور منجوت سنگھ سمیت سینئیر اداکار راجیش شرما اور اداکارہ اشیتھا راج شرما بھی شامل ہیں۔
فلم کی کہانی ایک ادھوری محبت پر مبنی ہے۔ فلم کے کردار رومانس سے لے کر شادی تک جانے کے لیے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں فلم کے مرکزی کردار لڑائی جھگڑے اور غنڈوں کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں۔
پنجابی زبان میں بنائی گئی اس فلم ’’وائلڈ وائلڈ پنجاب‘‘ کو آن لائن ویڈیو سٹریمنگ کی ویب سائٹ نیٹ فلکس پر 10 جولائی کو ریلیز کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل







