عائشہ جہانزیب کی شکایت پر تھانہ سرور روڑپولیس نے مقدمہ درج کر کے اینکر پرسن کے شوہر کو گرفتار کرلیا
پاکستانی ٹی وی شوز کی معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے اپنے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ان کے شوہر کو حراست میں لے کر عدالت میں پیش کردیا۔
عائشہ جہانزیب نے پولیس کو بتایا کہ شوہر نے اس سال تین سے چار بار تشدد کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ ٹی وی میزبان پر تشدد کرنے والے ان کے دوسرے شوہر حارث ہیں، عائشہ جہانزیب کے پہلے شوہر جہانزیب انتقال کرچکے ہیں۔
عائشہ جہانزیب نے بتایا کہ شوہر نے خفیہ نکاح کر رکھا ہے جس پر وہ تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔
عائشہ جہانزیب نے کہا کہ میں نے میاں بیوی کے رشتے کو بچنے کے لیے بڑی کوشش کی، شوہر کے تشدد سے شدید چوٹیں آئیں ہیں اب قانونی جنگ لڑ رہی ہوں۔
عائشہ جہانزیب کی شکایت پر تھانہ سرور روڑپولیس نے مقدمہ درج کر کے اینکر پرسن کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔
خیبرپختونخوا میں میٹرک او انٹر کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے
- 6 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی
- 5 گھنٹے قبل
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 23 منٹ قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 2 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 2 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 12 منٹ قبل
فلسطینی کسی بھی صورت اپنی سرزمین سے بے دخلی قبول نہیں کریں گے، حماس
- 6 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 5 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 4 گھنٹے قبل