Advertisement
تفریح

پی ایس ایل 6کے "ترانے" کی مخالفت کے بعد حامی بھی سامنے آگئے

کراچی : پاکستان سپر لیگ 6 کا نیا ترانہ شائقین کو متاثر نہ کر سکا لیکن بہت سے شائقین اس کو پسند بھی کر رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 8th 2021, 8:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا چھٹا سیزن شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں تاہم اس سے قبل پی ایس ایل 6 کا نیاترانہ’’گروو میرا‘‘ ریلیزکر دیا گیا ۔ ترانے میں فوک گلوکارہ نصیبو لعل، پاپ گلوکارہ آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ اسٹارز ینگ اسٹنرز نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر یہ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا ، پاکستان سپر لیگ 6 کا نیا ترانہ کچھ شائقین کو متاثر نہ کر سکا لیکن بہت سے شائقین اس کو پسند بھی کر رہے ہیں۔

معروف گلوکارہ  میشا شفیع بھی  پاکستان سپر لیگ 6کر ترانے کے حق میں بول پڑیں ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میشا شفیع نے  فوک گلوکارہ نصیبو لال کے گانے کو سراہتے ہوئے لکھا کہ میں ان کی بہت بڑی مداح ہوں۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 11 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 7 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement