اوپن بیلٹ انتخاب ، سپریم کورٹ کا جوبھی فیصلہ ہوا تسلیم کریں گے: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمو قریشی کہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں خریدو فروخت ہوتی ہے۔ پچھلے الیکشن میں ارکان کی منڈی لگی۔سپریم کورٹ کا جوبھی فیصلہ ہوا تسلیم کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اوپن بیلٹ کےذریعےالیکشن کی کوشش کررہے ہیں قوم کوسمجھنےکی ضرورت ہےہم کیوں ایساکررہےہیں، سینیٹ الیکشن میں خریدوفروخت ہوتی ہے پچھلےسینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگی تھیں۔
شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی نےاس کا نوٹس لیا سمجھتےہیں یہ عوام کےساتھ صحیح نہیں، چارٹرآف ڈیموکریسی میں بھی یہی مطالبہ ہے، پوری قوم دیکھےگی دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگا، پتاچل جائےگاکون ووٹ فروخت اورکون شفاف الیکشن چاہتاہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کیلئےہمارے پاس دوتہائی اکثریت نہیں اس لیے کچھ ماہرین نے کہا آئینی ترمیم درکار ہے کچھ نےکہا نہیں لیکن سپریم کورٹ کاجوبھی فیصلہ ہوگاکھلےدل سےتسلیم کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کےٹو سر کرنے کیلئے کوہ پیما گئے ہیں، 2دن پہلے کے ٹوپرپاکستان کا پرچم لہرایاتوخوشی ہوئی۔

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 7 گھنٹے قبل

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، امداد کے منتظر 13 افراد سمیت 36 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: دبئی اور ابوظبی میزبانی کریں گے، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا
- 3 گھنٹے قبل

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 8 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل: پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 5 گھنٹے قبل

کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال، بھارتی اقدامات مسترد
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 8 گھنٹے قبل

چینی بحران: حکومتی قیمت نظرانداز، ملک بھر میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی
- 3 گھنٹے قبل