ابو ظہبی : پاکستان سپر لیگ 6 میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ، جس میں پہلا میچ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر جبکہ دوسرا میچ کراچی کنگ اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہونگے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کریں گے، جبکہ قلندرز کے کپتان سہیل اختر ہونگے۔ پوائنٹ ٹیبل پر قلندرز دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ گلیڈی ایٹرز آخری پوزیشن پر براجمان ہیں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شیخ زید انٹر نیشنل سٹیڈیم ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا ۔
دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جائے گا پشاور زلمی پوائنٹ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر براجمان ہے جبکہ کراچی کنگز چوتھے نمبر پر ہے کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کریں گے جبکہ زلمی کی قیادت فاسٹ بولر وہاب ریاض کریں گے ۔میچ پاکستان ٹائم کے مطابق رات گیارہ بجے شیخ زید انٹر نیشنل سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- a day ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- a day ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- a day ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 days ago






