حادثے کے بعد پولیس اور پیرامیڈیکس حکام انجلینا جولی کے بیٹے کو اسپتال لے گئے۔ مبینہ طور پر 20 سالہ پیکس نےحادثے کے وقت ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا


ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اور سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ کا 20 سالہ بیٹا سڑک حادثے میں زخمی ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا بیٹا پیکس تھین پیر کو لاس اینجلس میں الیکٹرک بائیک کے حادثے میں زخمی ہوا،جس سے اس کے سر پر چوٹ آئی اور اسے ا سپتال منتقل کر دیا گیا۔
انجلینا جولی کے بیٹھے کی حادثے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کا بیٹا لاس اینجلس میں اپنی الیکٹرک بائیک چلا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کار سے ٹکرا گیا۔
حادثے کے بعد پولیس اور پیرامیڈیکس حکام انجلینا جولی کے بیٹے کو اسپتال لے گئے۔ مبینہ طور پر 20 سالہ پیکس نےحادثے کے وقت ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے بیٹے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور اسے جلد اسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا۔

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 hours ago

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- 5 hours ago

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 2 hours ago

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- 5 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- 5 hours ago

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 2 hours ago

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ
- 6 hours ago

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 2 hours ago

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- an hour ago

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
- 2 hours ago
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- an hour ago

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- a minute ago