Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی

اسلام آباد :پاکستان تحریکِ انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی مبینہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے معاملے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے دونوں جماعتوں کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 17th 2021, 3:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مبینہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے معاملے میں  وزیرِ مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ فرخ حبیب نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی بینک دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی جائے۔

انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اکبر ایس بابر کو بھی پی ٹی آئی دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی گئی تھی۔درخواست میں کہاگیا ہے  کہ اکبر ایس بابر کیس کی طرز پر ہم بھی ریکارڈ کا جائزہ لینا چاہتے ہیں،  الیکشن کمیشن فنانشل ماہرین کے ہمراہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کی اجازت دے۔

گزشتہ برس  نومبر میں  الیکشن کمیشن نے غیر ملکی  فنڈنگ  کے الزامات پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ اس سے قبل پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے میں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف سکروٹنی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ایک نئی درخواست  جمع کروائی تھی ۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 13 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 13 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 12 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 7 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 10 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 12 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
Advertisement