اسلام آباد: اپوزیشن نے اسپیکر کے خلاف تحریک لانے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے،اپوزیشن نے اسپیکر کے خلاف تحریک لانے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پیپلزپارٹی کی جانب سے شازیہ مری، نوید قمر، راجہ پرویز اشرف جبکہ ن لیگ کی جانب سے ایاز صادق اور رانا ثناء اللہ کمیٹی میں شامل ہیں ۔اپوزیشن کی کمیٹی میں جے یو آئی کے دو ارکان بھی شامل ہیں ۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر کے خلاف تحریک لانے کے لئے مشاورت اور وقت کا تعین کرے گی، کمیٹی دیگر اپوزیشن اور نالاں ارکان سے بھی رابطے کرے گی۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ جمعہ کو ہوگی۔
گزشتہ دنوں اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی نظرانداز کرنے پر ڈپٹی اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔اسمبلی قواعد کے مطابق تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہوگی جبکہ 342 کے ایوان میں ڈپٹی اسپیکر کو ہٹانے کیلئے 172 ووٹ درکار ہوں گے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 17 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 17 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 14 گھنٹے قبل






