کراچی : عدالت نے جامعہ کراچی کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر فرحان کامرانی کو سزا سنادی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 17th 2021, 7:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ نے خاتون لیکچرر کو حراساں کرنے پر جامعہ کراچی کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر فرحان کامرانی کو سزا سنادی ہے۔عدالت نے ملزم کو مجموعی طور پر 10سال قید کا حکم دیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھاملزم کو 50ہزار روپے جرمانہ بھی اداکرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ فرحان کامرانی نے خاتون ٹیچر کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنایا تھا اس جعلی اکاونٹ میں نازیبا تصاویر اپلوڈ کی تھیں،ملزم جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات کا اسسٹنٹ پروفیسر تھا۔

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






