سعودی عرب کے ماہر موسمیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اگلے ساٹھ دنوں تک دوپہر کے اوقات میں کسی بھی سفر سے ہر ممکن حد تک اجتناب کیا جائے۔

عرب خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ گرمی کے موسم میں صحرائی علاقوں میں اگلے ساٹھ دن انتہائی اہم ہوتے ہیں ، اس دوران دوپہر کے اوقات میں گرمی کی شدت عروج پر ہوتی ہے ،
بڑی شاہراہوں ، ہائی ویز پر گرد و غبار کا طوفان رہنے کی توقع ہوتی ہے ، گرم ریت اڑنے کی وجہ سے شاہراہ پر حد نگاہ انتہائی کم ہوجاتی ہے ۔
ایسے میں کوئی بھی بڑ ا حادثہ رونما ہوسکتا ہے ، اس لیے دوپہر کے وقت میں ہر ممکن کوشش کی جائے کہ سفر کم کیاجائے اور اگر سفر کرنا ناگزیر ہو تو گاڑی کی رفتار زیادہ نہ رکھیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے خاص طور پر جازان ، اور اسکے علاوہ شمال اور مشرقی علاقوں میں دوپہر کا وقت انتہائی گرم ہوتا ہے ، وہاں اس چیز کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔
ان اوقات میں بڑی شاہراہوں پر سفر کرنا انتہائی مشکل اور حادثات کا باعث بن سکتا ہے ،ا س لیے ہائی وے پر سفر کرنے والے ان باتوں کا خیال رکھیں ۔

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل








