Advertisement
پاکستان

اگر عمران خان قانون توڑے تو اس کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس کو غریبوں کو سختی سے ڈیل نہیں کرنا چاہیے، امن تب آتا ہے جب طاقت ور کو قانون کے نیچے لایا جائے، اگر عمران خان قانون توڑے تو اس کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 17th 2021, 10:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد پولیس کے ایگل اسکواڈ کے افتتاح کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  جنگل کے اندر  طاقت کی حکمرانی ہوتی ہے، انسانی معاشرے میں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے، آج سے 50سال پہلے پاکستان تیزی سے آگے جارہا تھا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  پولیس کو کسی کی فکر نہیں کرنی چاہیے،قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے،پولیس کو غریبوں کو سختی سے ڈیل نہیں کرنا چاہیے، جس معاشرے میں امن ہوتا ہے وہاں خوشحالی آتی ہے، جب پولیس اپنا کام کرتی ہے تو ملک میں خوشحالی آتی ہے،  امن تب آتا ہے جب طاقت ور کو قانون کے نیچے لایا جائے، اگر عمران خان قانون توڑے تو اس کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 19 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 21 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 21 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 16 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
Advertisement