فلائٹ سٹینڈرڈ، پائلٹ لائسنسنگ، ایروڈروم ایئرسپیس بھی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہوں گے


پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے 3 نئے محکمے قائم کر دیئے گئے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریگولیٹری شعبہ جات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہوں گے، کمرشل ایئرپورٹس کو پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا حصہ بنا کر الگ محکمہ بنا دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تیسرا محکمہ طیاروں کے حادثات کی تحقیقات سے متعلق بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن ہے، سیفٹی بورڈ طیاروں کے حادثات کی تحقیقات کرے گا۔ اس کے علاوہ سول ایوی ایشن، ایئرپورٹس اتھارٹی، بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن کے قیام کے الگ الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
فلائٹ سٹینڈرڈ، پائلٹ لائسنسنگ، ایروڈروم ایئرسپیس بھی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ ایئروردی نیس، ایئرٹرانسپورٹ اور ایئرومیڈیکل بھی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہوں گے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 11 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 7 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago



