پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل بھی پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل
یوم آزادی کی مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا


پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر سرچ انجن گوگل بھی پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل ہے۔
سرچ انجن گوگل اکثر و بیشتر اہم دنوں اور اہم شخصیات کی سالگرہ وغیرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کرتا ہے اور ایسا ہی پاکستان کے یوم آزادی پر بھی کیا گیا ہے۔
یوم آزادی کے موقع پر آج گوگل نے اپنے ڈوڈل کو نیا رنگ دیا ہے اور پاکستانیوں کی اس آزادی کے دن کو نا صرف سبز ہلالی پرچم بلکہ پاکستان کے مشہور آم اور ٹرک آرٹ سے سجایا ہے۔
جب کوئی بھی اس سرچ انجن کو استعمال کرنے کیلئے کھولے گا تو اسے یہ ڈوڈل نظر آئے گا اور اسے کلک کرنے پر یہ گوگل کے مین پیج پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں اس وقت آم کا سیزن جاری ہے اور دنیا بھر میں پاکستانی آموں کو خاص اہمیت حاصل ہے جب کہ پاکستان کے ٹرک آرٹ نے بین الاقوامی سطح پر کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 11 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 7 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 11 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 9 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 11 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 9 hours ago










