پانچ روز تک جاری رہنے والے اس احتجاج کا اختتام پولیس کے مطالبات تسلیم کرنے پر ہوا تھا


لکی مروت کی مقامی پولیس نے گروپوں کے ساتھ تعلق اور روابط کے الزام میں مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت تیمورخان(PSP) کی احکامات پر لکی مروت پولیس نے 73 انتہائی مطلوب دہشت گردوں ، بھتہ خوروں اور انکے سہولت کاروں کے فہرستیں مرتب کرتے ہوئے انکے نام ، ولدیت اور سکونت جاری کردیں۔ انکے خلاف جاری آپریشن مزید فعال کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ یہ فہرست ایسے وقت میں جاری کر دی گئی ہے ۔
کہ اسی ماہ کے دوران نے ضلع میں دہشتگردی اور پولیس اہلکاروں کے اغواء اور ان پر حملوں میں اضافہ ہوا تھا۔ اور اس کے خلاف لکی مروت کے پولیس اہلکاروں نے احتجاجی دھرنا تھا۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس احتجاج کا اختتام پولیس کے مطالبات تسلیم کرنے پر ہوا تھا۔ اب لکی مروت پولیس نے خود مبینہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ جس کے پہلے مرحلے میں 73 مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ (رپورٹ کاشف الدین سید بیوروچیف پشاور)

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 17 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago









