اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے سائینو فارم اور سائیوویک کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ کا اعلان کیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 23rd 2021, 5:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائی جانے والی ویکسین سائینو فارم اور سائیون وک کی دوسری ڈوز میں چھ ہفتوں کا وفقہ دینے کا ہدایت نامہ جاری کیا ہے ۔
مزید پڑھیں : مذاکرات یا جنگ ،ہم تیار رہیں گے ، امریکی سفیر
این سی او سی نے ویکسین سے متعلق جاری کیے گئے ایس اوپیز میں سائنوفارم اور سائنو ویک کی دوسری ڈوز میں وقفہ چار ہفتوں سے بڑھا کر چھ ہفتے کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سائنو فارم اور سائنو وک کی پہلی ڈوز کے چار ہفتے بعد دوسری ڈوز لگائی جارہی تھی ۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 20 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






