وہاڑی : وہاڑی میں میلسی روڈ پر بس، موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے درخت سے جا ٹکرائی،جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 24th 2021, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں میلسی روڈ پر پیش آیا ، جہاں بس، موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ بس میں سوار8 افراد زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ریسکیو کے مطابق کیبن میں پھنسے ہوئے بس ڈرائیور کو باڈی کاٹ کر نکالا جا رہا ہے۔

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 4 hours ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 18 hours ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 18 hours ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 4 hours ago

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- a day ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 days ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 4 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








