اسلام آباد: پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او) اور پیٹرولیم ڈویژن کے درمیان غلط فہمیاں پیداہونے کی وجہ سے ملکمیں تیل کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 24th 2021, 3:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آئل ریفائنریاں اورپاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او) مناسب مقدار میں تیل درآمد کے سودے نہ کر سکیں۔ آئل ریفائنریوں کے پاس وافر مقدار میں فرنس آئل کا ذخیرہ موجود ہے۔ تیل کے نئے سودے نہ ہو سکے، پی ایس او نے پیٹرولیم کو مطلع کر دیا ہے ۔
پیٹرولیم ڈویژن نے ممکنہ طلب اطلاع نہیں دی ہے ۔پی ایس ترجمان کا مزید کہناتھا کہ آنے والے دنوں میں مطلوبہ مقدار میں تیل کی درآمد کے سودے نہ ہو سکے ہیں ۔ فرنس آئل کی کھپت نہ ہونے کے باعث ریفائنریوں نے نئے معاہدے نہ کیے۔

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 3 hours ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 17 hours ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 21 hours ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 17 hours ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 3 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- a day ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 3 hours ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- a day ago

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





