Advertisement
پاکستان

26 ویں آئینی ترمیم :پی ٹی آئی کا وکلا تحریک چلانے کا اعلان

2007 کی وکلا تحریک کی طرح اس دفعہ بھی عدلیہ کی آزادی کا تحفظ کریں گے،حامد خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 21 2024، 8:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
26 ویں آئینی ترمیم :پی ٹی آئی کا وکلا تحریک چلانے کا اعلان

26 ویں آئینی ترمیم :پی ٹی آئی نے وکلا تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے 26 ویں آئینی ترمیم کےخلاف وکلا کی احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

حامد خان نے سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کا کہا کہ 2007 کی وکلا تحریک کی طرح اس دفعہ بھی عدلیہ کی آزادی کا تحفظ کریں گے۔

رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھاکہ26 ویں آئینی ترمیم کے بعد حکومت کو اپنی مرضی کے ججز لگانے کا  اختیار مل گیاہے،ان کا کہنا تھا کہ موجودہ آئینی ترمیم کا میثاق جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آئینی ترمیم سے آزاد عدلیہ کا گلہ گھونٹا گیا ہے ا ن کا مزیدکہنا تھا کہ یہ صرف پاکستان تحریک انصاف کا ہی معاملہ نہیں بلکہ  سب کو اس کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہو گا۔

Advertisement
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • ایک گھنٹہ قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
Advertisement