Advertisement

پاکستان  نے عالمی بلائنڈٹی 20 ورلڈ کپ  جیت لیا

فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سےشکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 3rd 2024, 6:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان  نے عالمی بلائنڈٹی 20 ورلڈ کپ  جیت لیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ  کے چمپئین کا تاج سجا لیا۔

ملتان میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سےشکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا، پاکستان پہلی بار بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنا۔

قومی بلائنڈ نے گیارھویں اوور میں ہدف حاصل کرلیا، پاکستان بلائنڈ کی جانب سے نثارعلی 72 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

اس سے قبل بنگلادیش نے7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے، بنگلادیش کی جانب سے  عارف حسین 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • a day ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 days ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • a day ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 days ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • a day ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • a day ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 42 minutes ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 2 hours ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • an hour ago
Advertisement