اسلام آباد: پاکستان کی معروف ترین شخصیت اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے شادی کرلی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق حریم شاہ نے شادی کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی ہے تاہم حریم شاہ نے فی الحال شوہر کا نام بتانے سے گریز کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حریم شاہ کا کہناتھاکہ وہ شوہر کا نام اور شادی کی تفصیلات کے حوالے سے جلدہی مداحوں کوآگاہ کریں گی ۔ حال ہی میں حریم شام کی جانب سے انسٹاگرام پر بھی ہاتھوں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے خدا کا شکرا ادا کیا گیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی صارفین کیلئے بری خبر، بڑی پابندی لگا دی گئی
حریم نے تصویر کے کیشپن میں الحمداللہ لکھا تھا تاہم ٹک ٹاک سٹار نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ وہ جن کا ہاتھ تھامے ہوےے ہیں وہ ان کے شوہر ہیں یا کوئی اور بعدازاں حریم کا اکاؤنٹ سے اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل







