Advertisement
پاکستان

سکیورٹی  فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد اویس نے جام شہادت نوش کیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 27th 2024, 2:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکیورٹی  فورسز   کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

سکیورٹی  فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد اویس نے جام شہادت نوش کیا۔ 

سکیورٹی  فورسز نے بنوں میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اس دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا جہاں 2 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔

سکیورٹی  فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ 8 خوارج زخمی ہوئے۔  

ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع شمالی وزیرستان میں کیا گیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج ہلاک اور 8 زخمی ہوئے، میجر محمد اویس فرنٹ سے آپریشن کی قیادت کر رہے تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں میں موجود دیگر ممکنہ خوارجیوں کے خاتمہ کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سکیورٹی   فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے  پُر عزم ہیں۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 8 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 12 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 11 گھنٹے قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی