Advertisement
پاکستان

یونان کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35 ملازمین برطرف

کشتی حادثات میں ملوث 4 انسپیکٹرز، 10 سب انسپیکٹرز، 2 اے ایس آئی برطرف کیے گئے ہیں،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jan 1st 2025, 10:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یونان کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35 ملازمین برطرف

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہلکاروں اور ملازمین کو برفرف کر دیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نےکشتی حادثات میں ملوث 49 اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائیوں پر سماعت کی اور کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35ملازمین برطرف کردیے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے کے 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
کشتی حادثات میں ملوث 4 انسپیکٹرز، 10 سب انسپیکٹرز، 2 اے ایس آئی برطرف کیے گئے ہیں۔ کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 5 ہیڈ کانسٹیبلز اور 14 کانسٹیبلز  برطرف کیے گئے۔ 
اس حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے کہا کہ غفلت میں ملوث اہلکاروں کی ادارے میں کوئی جگہ نہیں، ان اہلکاروں کے خلاف انضباطی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا،ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر ادارے کو کرپشن اور دیگر بے ضابطگیوں میں ملوث کالی بھیڑوں سے پاک کیا جائے گا اور  خود احتسابی کے عمل سے ہی انسانی اسمگلنگ کا خاتمہ ممکن ہوگا۔

Advertisement
 میکسیکو،دوران  تقریب  فائرنگ سے  بچوں سمیت 10افراد قتل

 میکسیکو،دوران تقریب فائرنگ سے بچوں سمیت 10افراد قتل

  • 6 گھنٹے قبل
آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کے ساتھ نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری کردیا

آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کے ساتھ نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اگلے ماہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

  • 6 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، امدادی مراکز پر حملے سے  78 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، امدادی مراکز پر حملے سے 78 فلسطینی شہید

  • 4 گھنٹے قبل
پنجابی انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کلچرل میں "سریلی شام "کا انعقاد

پنجابی انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کلچرل میں "سریلی شام "کا انعقاد

  • 37 منٹ قبل
وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور  کے نجی اسپتال میں دو افراد غیر ملکی افریکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

لاہور کے نجی اسپتال میں دو افراد غیر ملکی افریکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

  • 18 منٹ قبل
شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کی سبکی، ایس سی او کی بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کی مذمت

شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کی سبکی، ایس سی او کی بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کی مذمت

  • 3 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان  اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

  • ایک گھنٹہ قبل
محرم الحرام 1447ھ کا چاند دیکھنے  کیلئے  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام 1447ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  • 6 گھنٹے قبل
ایرانی سفیر رضا امیری نے ایران کی حالیہ عظیم فتح پر پاکستانی قوم اور حکومت کا شکریہ

ایرانی سفیر رضا امیری نے ایران کی حالیہ عظیم فتح پر پاکستانی قوم اور حکومت کا شکریہ

  • 5 گھنٹے قبل
ایران اسرائیل  جنگ  کے دوران  پاکستان نے بھرپور طریقے سے  ایران کی حمایت کی، وزیر اعظم

ایران اسرائیل جنگ کے دوران پاکستان نے بھرپور طریقے سے ایران کی حمایت کی، وزیر اعظم

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement