Advertisement
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر Jan 7th 2025, 12:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے،اجلاس میں سکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے،اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Advertisement