دنیا کے امیر ترین افراد میں ایلون مسک پہلے جبکہ جیف بیزوس دوسرے اور مارک زکر برگ تیسرے نمبر پر ہیں،فوربز


نیویارک:مشہور امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کردی۔
فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔
فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔
جریدے کی رپورٹ کے مطابق دنیاکے امیر ترین افراد کی فہرست میں ایلون مسک کے بعد جیف بیزوس دوسرے نمبر پر ہیں جن کی دولت 241 ارب ڈالر ہیں جنہوں نے 1994 میں ای کامرس کی بڑی کمپنی ایمازون کی بنیاد رکھی۔
جبکہ میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کی امیر ترین شخصیات میں تیسرے نمبر پر ہیں جن کی دولت کا تخمینہ 217.7 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے جب کہ لیری ایلیسن 209 ارب ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 4 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 4 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago





