خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دورکنی بینچ درخواست ضمانت پرسماعت کرے گا

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر جنوری 11 2025، 12:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:عدالت نے خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کو کیلئے مقررکردیا۔
ہائی کورٹ کےرجسٹرار آفس نے آمنہ عروج کی درخواست ضمانت کی سماعت 13 جنوری کیلئے مقرر کردی ہے۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دورکنی بینچ درخواست ضمانت پرسماعت کرے گا۔
فریقین کے وکلاء کو کیس کی سماعت کے متعلق نوٹس جاری کردئیے گئےہیں۔

جدید دنیا کی تشکیل میں خواتین کی نمایاں شرکت داری ہے، وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل

گوئٹے مالا : مسافر بس گہری کھائی میں جا گری،51افراد ہلاک متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

صدر مملکت کی پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات،آغا خان چہارم کے انتقال پرگہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار
- 13 گھنٹے قبل

پاکستانیوں کی بے دخلی کا سلسلہ رک نہ سکا، مزید پاکستانی ڈی پورٹ
- 2 گھنٹے قبل

جنوری 2025 میں اوورسیزپاکستانیوں نےکتنے ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں؟رپورٹ جاری
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کرنے پر حماس کو جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
- 2 گھنٹے قبل

سعودی عرب کا ٹرمپ کو اسرائیلیوں کو الاسکا منتقل کرنے کا مشورہ
- 2 گھنٹے قبل

انتخابی نتائج کالعدم قرار،رومانیہ کے صدر نے استعفی دے دیا
- 14 گھنٹے قبل
نئی دہلی میں رنگا رنگ پاکستان فیسٹ کا انعقاد،شرکا کی بھر پور شرکت
- 17 گھنٹے قبل

علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک توسیع
- 6 منٹ قبل

کراچی کی 16 سالہ ماہ روز نے سندھی زبان میں پاکستان کا پہلا کیلکولیٹر تیار کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

سہ ملکی سیریز: کیویز کی شاندار بلے بازی پروٹیز کو 6 وکٹوں سے شکست
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات