پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کے لئے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی

اسلام آباد:حکومت پاکستان کی جانب سےپاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کیلئےبڑی سہولت متعارف کروا دی گئی ہے،برطانوی عازمین حج اب بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر 2025 میں حج کے خواہشمند افراد کیلئے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس سرکاری اسکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے
پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کے لئے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی جبکہ یہ سہولت مانچسٹر، برمنگھم، گلاسگو اور بریڈ فورڈ میں قائم پاکستانی قونصل خانوں میں بھی میسر ہو گی۔
اس حوالے سےپاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے اس فیصلے پر فوری عملدرآمد کرنے کے احکامات جاری کردیے،پاکستان ہائی کمیشن لندن اور قونصلیٹس میں امیدوار بغیر اپوائمنٹ تجدید پاسپورٹ کے لیے رجوع کرسکتے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 16 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago






