ثمر خان ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سرکرنے میں کامیاب رہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 17th 2025, 8:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اوراعزاز حاصل کر لیا، انہوں نے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کرلی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ثمر خان ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سرکرنے میں کامیاب رہیں۔
اس موقع پر پاکستانی کوہ پیما کا کہنا تھا کہ سخت موسم اور تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے چوٹی سر کرنا ایک چیلنج تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ سخت موسم اور مشکل حالات کے باوجود کامیابی حاصل ہوئی۔
واضح رہے کہ ایشیا سے باہر ماؤنٹ اکونکاگوادنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





