فی تولہ سونا 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 29th 2025, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 1972 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 47 ہزار 513 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، جہاں سونا 22 ڈالر مہنگا ہوکر 2763 ڈالر فی اونس تک جا پہنچا۔
معاشی ماہرین کے مطابق، سونے کی قیمت میں یہ اضافہ عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ اور سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث دیکھنے میں آیا ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 37 minutes ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- an hour ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







