ابتدائی اطلاعات کے مطابق جنوبی سوڈان میں طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہونے سے 18 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 30th 2025, 5:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی سوڈان میں طیارہ ٹیک آف کرنے کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث 18 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ٹی آر ٹی کےمطابق جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن ان مس کے زیر انتظام ریڈیو میرایا نے تصدیق کی کہ یہ طیارہ یونٹی سٹیٹ، جنوبی سوڈان میں یونٹی آئل فیلڈ سے ٹیک آف کرنے کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جنوبی سوڈان میں طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہونے سے 18 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور تین زخمی بچ جانے والوں کی حالت تشویشناک ہے۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 18 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 19 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 17 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 16 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






