Advertisement
پاکستان

یورپی یونین کے انسانی حقوق کے نمائندہ خصوصی سفیر اولف سکوگ کا پاکستان کا ایک ہفتے کا دورہ

انہوں نے کہا کہ ہمارے تعلقات اقوام متحدہ کے دستور اور بین الاقوامی طے شدہ اصولوں ، جمہوریت ، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی جیسی مشترکہ اقدار پر استوار ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Jan 31st 2025, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یورپی یونین کے انسانی حقوق کے نمائندہ خصوصی سفیر اولف سکوگ  کا  پاکستان کا ایک ہفتے کا دورہ

یورپی یونین کے انسانی حقوق کے نمائندہ خصوصی سفیر اولف سکوگ نے پاکستان کا ایک ہفتے کا دورہ کیا۔

انہوں نے وفاقی اور صوبائی وزرا، عسکری قیادت، اعلیٰ حکام ، اقوام متحدہ کے اداروں کے حکام،ا نسانی حقوق کے علمبرداروں، وکلا،سول سوسائٹی کی تنظیموں، صحافیوں اور کاروباری شعبے کے افراد سے ملاقاتیں کیں۔

اولف سکوگ نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیاء میں یورپی یونین کا ایک اہم شراکت دار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے تعلقات اقوام متحدہ کے دستور اور بین الاقوامی طے شدہ اصولوں ، جمہوریت ، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی جیسی مشترکہ اقدار پر استوار ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یورپی یونین اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے کہ پاکستان جی ایس پی پلس سے استفادہ حاصل کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اور دوہزار چودہ میں تجارتی سکیم کے اجراء سے اب تک یورپی یونین مارکیٹ میںپاکستان کی کاروباری سرگرمیوں کے ذریعے برآمدات میں ایک سو آٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی ضمانت منظور

  • 11 گھنٹے قبل
جعفر ایکسپریس   حملہ :  آپریشن مکمل ، 190 یرغمالی بازیاب، موقع پر موجود تمام دہشتگرد ہلاک

وزیر منصوبی بندی کا ’’اڑان پاکستان‘‘اور نوجوانوں کے کردار پر خطاب

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ اورگداگری ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور

الحمر ا   آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والا پنجابی کلچر میلہ ملتوی

  • 10 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر  حکومتی رہنماؤں کا خراج تحسین

  • 7 گھنٹے قبل
وزیر اعلی پنجاب نے بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
جو ریاست کو توڑنے کی بات کرے گا، بندوق اٹھائے گا ریاست اس کا قلع قمع کرے گی،سرفراز بگٹی

جو ریاست کو توڑنے کی بات کرے گا، بندوق اٹھائے گا ریاست اس کا قلع قمع کرے گی،سرفراز بگٹی

  • 10 گھنٹے قبل
جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل،21 افراد شہید، تمام دہشتگرد ہلاک

جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل،21 افراد شہید، تمام دہشتگرد ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستانی کھلاڑی وحید نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ سرو کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا

  • 9 گھنٹے قبل
چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی  : چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام

چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی : چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام

  • 8 گھنٹے قبل
اگلے ماہ چینی وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے