آج جمعہ کے روز پاکستان میں24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں ایک دفعہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،آج جمعہ کے روز پاکستان میں24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 91 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت پہلی بار 2 لاکھ 50 ہزار 171 روپے پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر اضافے کے بعد 2792 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اور دس گرام سونے قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
- 6 hours ago

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات
- 3 hours ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 2 hours ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 4 hours ago

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف
- 2 hours ago

جنگ بندی ہونے کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹس تاحال بند،444 پروازیں منسوخ
- 6 hours ago
قصور : بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
- 5 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 41 minutes ago

پاک فوج کی جانب سے کسی بھارتی پائلٹ کی گرفتار نہیں کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 2 hours ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- an hour ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 17 minutes ago