صوبائی حکومت کاخیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اسکالر شپس کا اجراء
اعلی تعلیمی اسکالرشپس پر 2 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی،علی امین گنڈا پور

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر جنوری 31 2025، 9:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور:صوبائی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اسکالرشپس کا اجراء کر دیا گیا۔
اسکالر شپ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسکالرشپس کے تحت اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طالب علم مفت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 204 طلبہ کو اسکالرشپس میرٹ اور عدم استطاعت کی بنیاد پر دی جائیں گی، اعلی تعلیمی اسکالرشپس پر 2 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ تعلیم کا فروغ موجودہ صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،کوئی بھی بچہ عدم استطاعت کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔

گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے فاش غلطی کی جس کا خمیازہ اس کو بھگتنا ہو گا،وزیر اعظم
- 8 گھنٹے قبل

بزدل بھارت نےرات کی تاریکی میں 80 طیاروں کی مدد سے حملہ کیا،شہباز شریف
- 13 گھنٹے قبل

عالمی میڈیا کے بعد فرانس نے بھارتی رافیل تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم محمد شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے
- 9 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

بھارت کا بزدلانہ اقدام، کرتارپور راہداری غیر معینہ مدت کے لیے بند
- 10 گھنٹے قبل

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا
- 10 گھنٹے قبل

آرمی چیف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات،بھارتی طیارے گرانے پر فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی کے نامور کھلاڑی راؤ سلیم ناظم انتقال کر گئے
- 8 گھنٹے قبل

بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آچکا،معصوم شہریوں کے خون کا حساب لیا جائے گا،ترجمان پاک فوج
- 7 گھنٹے قبل

بھارت نے نیلم جہلم پر حملہ کیا ہے، جب ایسی صورتحال ہوگی تو جواب تو دینا ہوگا،خواجہ آصف
- 12 گھنٹے قبل

بھارتی حملے میں شہید ہونیوالے 7 سالہ ارتضیٰ عباس کی نماز جنازہ ادا
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات