مریم نواز نے ملتان میں بزرگ شہری پر تشدد کرنیوالے پولیس افسر کی گرفتاری کا حکم دے دیا
وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ کسی بھی شخص کودباؤ میں لانے یا بد سلوکی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 31st 2025, 10:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ملتان میں بزرگ شہری پر تشدد کرنیوالے پولیس افسر کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
ایک بیان میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ انہیں ہر شہری کی عزت نفس کے بارے میں شدید تحفظات ہیں اور کسی بھی شخص کودباؤ میں لانے یا بد سلوکی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بزرگ شہری پر پولیس افسر کی جانب سے رشدد کیا جا رہا تھا ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



