ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فروری 2025کے لیے ہوگا،نوٹیفکیشن

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 1st 2025, 1:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کی جانب سے ایک دفعہ پھر ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق میں فی کلو 3روپے68پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔
ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فروری 2025کے لیے ہوگا،ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 253روپے97پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کےنوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام سلنڈر کی نئی قیمت2ہزا997رروپے ہوگی۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- an hour ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








