Advertisement
پاکستان

پاکستان میں سال 2024 میں   شرح پیدائش میں کمی

اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش کم ہوکر 3.6 فیصد رہ گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 3rd 2025, 7:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں سال 2024 میں   شرح پیدائش میں کمی

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں  پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی دیکھی گئی ہے۔ 

اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش کم ہوکر 3.6 فیصد رہ گئی ہے جو 1994 میں 6 فیصد تک تھی۔ 2023 میں شرح پیدائش 3.2 تھی جو 2022 کے مقابلے میں 1.88 فیصد کم تھی۔

رپورٹ کے مطابق 2024 میں 63 ممالک میں رہنے والے 1.8 ارب افراد آبادی میں کمی کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ 

رپورٹ میں حکومتوں پر کم عمری کی شادی پر پابندی، خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے تحفظ اور تولیدی صحت کی مکمل سہولیات یقینی بنانے کے لیے مؤثر قوانین کے نفاذ پر زور دیا گیا ہے۔ 

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • a day ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 15 minutes ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 26 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 5 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 minutes ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی