اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے حقوق کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 13th 2025, 12:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور غزہ میں سنگین انسانی صورتحال پر بات کی۔
اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے حقوق کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
دونوں رہنمائوں نے فلسطینی عوام کو ان کے آبائی وطن سے بے دخل یا دوسری جگہ منتقل کرنے کی تجویز پر تشویش کا اظہار کیا۔
فریقین نے تنازعہ فلسطین کے منصفانہ ، جامع اوردیرپا حل تک قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 8 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





