پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ میں 29 ون ڈے میں 34 اور ٹی ٹونٹی میں 36 نصف سنچریاں بنا رکھی تھی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 20th 2025, 2:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں سابق کپتان بابرعظم نے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نصف سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی ،سابق کپتان نے ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں نصف سنچریوں کی سنچری مکمل کی۔
چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں سابق کپتان بابرعظم نے اپنے 50 رنز مکمل کر کے نصف سینچریوں کی سنچری مکمل کی ، نیوزی لینڈ کے خلاف نصف سنچری بنا کر انہوں نے ون ڈے میں 35 ویں نصف سنچری اپنی مکمل کی۔
خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ میں 29 ون ڈے میں 34 اور ٹی ٹونٹی میں 36 نصف سنچریاں بنا رکھی تھی۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






