Advertisement
تجارت

ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ 

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد گزشتہ روز سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 22nd 2025, 9:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ 

کراچی: ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
ٓآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز ملک میں سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 8 ہزار روپے  ہوگئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام ہونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد گزشتہ روز سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 29 منٹ قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 5 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ