انہوں نے کہا کہ متحارب فریقوں کو چاہئے کہ وہ مذاکرات اور سفارتی طریقے کو ترجیح دیں اور امن و افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کریں۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 22nd 2025, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ میں پاکستان نے کانگو کے تنازعے کو حل کرنے کی حمایت کرتے ہوئے اِسے پُرامن طور پر حل کرنے پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام فریقوں کو یہ تسلیم کرنا چاہئے کہ تنازعے کو فوجی طاقت سے حل نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ متحارب فریقوں کو چاہئے کہ وہ مذاکرات اور سفارتی طریقے کو ترجیح دیں اور امن و افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کریں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- an hour ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

