Advertisement
تفریح

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کاسب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل23 فروری کو دبئی میں ہو گا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک ماہ قبل پر فروری 23 2025، 1:43 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ

بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت نے  کل کے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ کر لیا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کاسب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل23 فروری کو دبئی میں ہو گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ۔

جس میں انہیں منفرد ڈیزائن والی جرسی پہنے کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے،اس شرٹ پر پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کا نام لکھا ہوا ہے۔

راکھی ساونت سے جب سوال کیا گیا کہ وہ کسے سپورٹ کر رہی ہیں؟ تو انہوں نے اپنی ویڈیو میں خود کو پہلے بھارت کی بیٹی اور پاکستان کی ہونے والی بہو قرار دیا  پھر بھارت کی جیت کا نعرہ بلند کر دیا۔

Advertisement
پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات شروع کر رہا ہے، رضوان سعید شیخ

  • 3 گھنٹے قبل
طورخم بارڈر سے مزید 27 غیرقانونی طور پر مقیم افغانی اپنے ملک منتقل

  • 10 گھنٹے قبل
تجاری جنگ میں تیزی، کینیڈا کا امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

  • 24 منٹ قبل
غزہ میں اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی،مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید

  • 2 گھنٹے قبل
پی ایس ایس میں نیا سنگ میل عبور، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ

  • 19 منٹ قبل
آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کےلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کےلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا

  • 3 گھنٹے قبل
پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعدصارفین کو کتنے یونٹ پر کتنا ریلیف ملے گا؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری ادارکار منوج کمار چل بسے

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری ادارکار منوج کمار چل بسے

  • 2 گھنٹے قبل
چین کا امریکہ سے حالیہ ٹیکسوں کو فوری طورپر منسوخ کرنے کا مطالبہ

چین کا امریکہ سے حالیہ ٹیکسوں کو فوری طورپر منسوخ کرنے کا مطالبہ

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان نے امریکی ٹیرف کو ڈبلیو ٹی او کے اصولوں سے متصادم قرار دے دیا

پاکستان نے امریکی ٹیرف کو ڈبلیو ٹی او کے اصولوں سے متصادم قرار دے دیا

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور سے  پاکستان سپر لیگ10 کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا