انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کو بھول کر جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے لازمی جیتنا چاہیے۔
اپنے بیان میں انہوں نے پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ پر بہت زیادہ انویسٹمنٹ ہو رہی ہے، پاکستان کے ہارنے پر قوم مایوسی ہو جاتی ہے ،قومی کرکٹرز کو محنت کرنی چاہیے،انہوں نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے،فخر زمان سے بہت امیدیں تھیں لیکن بدقسمتی سے وہ ان فٹ ہوگیا ، اللہ خیر کرے پاکستان کی جیت کے لئے دعاگو ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی نیوزیلینڈ کے خلاف شکست کو بھول کر جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں، انشااللہ پاکستان ٹیم اپنی روایتی حریف بھارت کو شکست کا مزا چکھائے گی۔
دوسری طرف ترجمان سندھ حکومت و ایم پی اے سعدیہ جاوید نے بھارت کے خلاف میچ پر پاکستانی ٹیم کے لئےنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ میری دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں،امید ہے کہ کل اچھی اور نڈر کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک گھنٹہ قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل






